چین : رواں سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقرر
Published On 05 March,2023 02:14 pm. بیجنگ : (بیجنگ ) چین نے رواں سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقرر کر دیا ہے۔. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے معاشی ترقی کا مقررہ 5 فیصد ہدف گزشتہ ...
